پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور ان کی ہر بات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور میں ان کا استعفیٰ بھی قبول نہیں کروں گا ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم حکمت عملی اپنا لی ہے تاکہ ان کی پارٹی کا کوئی بھی شخص ان کی خلاف ورزی نہ کرسکیں اور ان کے خلاف ووٹ نہ دے سکے وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر اسمبلی کو درخواست دی ہے جس میں کہا ہے کہ فلور کراسنگ کرنے والے ہر امیدوار نااہل قرار دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ او پوزیشن جو مائینڈ گیم کھیلنے کی کوشش کر رہی ہے میں اس کا ماہر ہوں اور اپوزیشن کو ابھی سے پریشان ہو جانا چاہیے کیوں کہ میں ان کو بہت پریشان کرنے والا ہوں اور ان کا کہنا تھا کہ فوج بھی ہمارے ساتھ ہے فوج بھی چوروں کے ٹولے کی کی حمایت نہیں کرے گی ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…