پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ہیٹ ویو پوری دنیا کے لیے وبال جان بن گئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ درجہِ حرارت میں بہت اضافہ ہو رہا ہے اس سال گرمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں ، پاکستان میں بھی اوسط 43 ڈگری تک درجہ حرارت چلا جاتا ہے ،
دنیا میں “ہیٹ ویو” کا تسلسل کب تک بڑھتا جائے گا، کیا ہماری یہ زمین اپنے اختتام کو پہنچنے والی ہے۔۔۔ اقوام متحدہ نے اہم رپورٹ جاری کر دی!
