پاکستان (نیوز اویل)، انسان دنیا میں آتا ہے اور پھر اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اور اپنی سہولت کے لیے جدو جہد شروع کر دیتا ہے اور اس کے لیے وہ دولت کمانے کے پیچھے لگ جاتا ہے ،
اور اپنی صحت اور ہر چیز کو پس پشت ڈال کر دولت کمانے لگتا ہے اور وہی دولت مرنے کے بعد دنیا میں ہی رہ جاتی ہے ،
آج ہم بات کریں گے کویت کی امیر ترین شخص اور
مشہور بزنس مین ب”نصیر الخرافی ” جو کے دنیا کے چند امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے تھے ، اور ان کے حوالے سے یہ مشہور تھا کہ وہ ہر طرح کے بزنس کو سنبھالنا اور کس طرح اس بزنس کو کرنا ہے سب جانتے تھے ، ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ کاروبار کرنے میں بہت ماہر تھے ،
انہوں نے کاٹن ، سٹیل ، تیل سمیت کئی کاروبار کئے اور ان کو ہر کاروبار میں ہی منافع ہوا ،
تفصیلات اور کچھ رپورٹس کے مطابق ان کے ذاتی بینک اکاؤنٹ 20 کھرب کی مالیت تھی اس کے علاوہ 33 تیل
کے کنویں ، دنیا کے لگژری ہوٹلز ، بیس سے بھی زیادہ کمرشل ٹاورز ان کے اپنے ذاتی تھے ، 2011 میں ان کی م و ت واقع ہوئی لیکن انہوں نے اپنے مرنے سے پہلے اپنے ایک خاص بندے کو کہا تھا کہ میں نے آج تک جو بھی
کمایا وہ سارے کا سارا یہیں رہے گا لیکن ایک بات ذہن میں رکھنا کہ میں جب مر جاؤں تو میری قبر کا دکھاوا بالکل نہ کرنا مجھے صرف مٹی کے ایک ڈھیر میں دفنا
دینا اور اس پہ ایک تختہ لکھ کر لگانا تاکہ سب کو اندازہ ہو کہ جو کچھ کمایا ہے وہ یہیں دنیا کی زندگی میں رہ جائے گا کچھ بھی ساتھ نہیں جائے گا ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…