Categories: اہم خبریں

دنیا کا سب سے بڑا کرسٹل غار جس نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا۔۔۔ اہم معلومات سامنے آگئیں!

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا کا سب سے بڑا کرسٹل غار جس نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا
۔
اسپین کے صوبے المیر یہ میں چاندی کی ایک متروکہ

 

 

 

کان کا خزانہ موجود ہے۔ یہاں دنیا کا سب سے بڑا جیوڈ یعنی قیمتی پتھروں کا ٹکڑا موجود ہے۔ یہ شاہکار سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈالنے کا سبب بنا۔ یہ دراصل چٹانوں کے درمیان ایسی خلا ہے جس کو کرسٹل نے ڈھانپا ہوا ہے۔

 

 

 

یہاں چٹانوں کو توڑا جائے تو ان میں بہت سے چھوٹے چھوٹے جواہرات ملتے ہیں۔
جیوڈ کو حال کی سب سے بڑی دریافت کہا جاتا ہے۔ جب یہ کرسٹل دریافت ہوا تو کان کن زیادہ خوش نہ تھے کیونکہ ان کو کھدائی کرنے کے لئے اس چٹان کو راستے سے ہٹانا تھا جو کہ ایک محنت طلب اور مشکل کام تھا۔

 

 

 

 

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک وقت پر یہ علاقہ زیر آب ہوا کرتا تھا۔ زیر زمین آتش فشاں سرگرمیوں کی وجہ سے چٹانیں ٹوٹی اور گرم سیال سے بھر گئیں جو کہ ٹھنڈا ہونے کے بعد کرسٹل کی شکل اختیار کرگیا۔

 

 

 

 

یہ چٹانیں اس دور کی ہیں جب ڈائناسور موجود ہوتے تھے۔ ان کرسٹلز میں زیادہ ملاوٹ نہیں ہے۔ یہ نمی لگنے کی وجہ سے خراب ہو سکتے ہیں کیونکہ نمی کی وجہ سے کرسٹل کی شفافیت ختم ہو جاتی ہے۔

 

 

 

ایک کرسٹل اپنی شفافیت کے وجہ سے سائنسدانوں کی توجہ کا خاص مرکز بنے ہوئے ہیں۔ یہ زائرین اور دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہے۔ ان کرسٹلرز کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ کائنات میں قدرت نے کتنے حیرت انگیز قسم کے خزانے چھپا رکھے ہیں جن کو تلاش کرنا ہمارا کام ہے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago