اہم خبریں

دنیا کے کرپٹ ترین سیاستدانوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔۔۔

۔۔۔آ رگنا یزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے 2021 کے آ خر میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور اس میں اس سال کے سب سے زیادہ کرپشن کرنے والی مشہور شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں۔

شائع ہونے والی اس لسٹ کے مطابق صحافیوں کے ایک گروپ نے دنیا کے 1100 سے زیادہ مشہور شخصیات کے ناموں کی فہرست میں بیلاروس کے صدر ر الیگزینڈر لوکاشینکو کو دنیا کا سب سے کرپٹ ترین حکمران کے طور پر سیلیکٹ کیا ہے اور انہیں کرپٹ پرسن آ ف دی ایئر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ وہ بیلاروس کے پہلے اور آخری صدر ہیں الیگزینڈر لوکاشینکو پچھلے ستائیس سال سے سے بیلاروس کے صدر ہیں لیکن آج کل بیلاروس میں ان کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

بیلاروس کے صدر کے علاوہ اس لسٹ میں شامل ہونے والے ناموں میں دوسرے نمبر پر افغانستان کے صدر اشرف غنی ہے جو کہ افغانستان کے دوسرے صدر ہیں تیسرے نمبر پر شام کے صدر بشار الاسد ہیں چوتھے نمبر پر ترکی کے صدر طیب اردگان ہیں اور پانچویں نمبر پر آسٹریلیا کے صدر کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago