Categories: اہم خبریں

دوست مزاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان کیا چل رہا ہے، سب سامنے آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے نے ایک انٹرویو میں بات چیت کی اور اس انٹرویو میں بات کرتے ہوئے جب ان سے مختلف سیاستدانوں اور قومی اسمبلی کے اراکین کے حوالے سے

 

 

 

سوالات کیے گئے تو انہوں نے اپنی اپنی رائے دیں ،
دوست محمد مزاری جب حنا پرویز بٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سیاست کو بڑے اچھے طریقے سے جانتی ہیں اور چیزوں کو بڑے اچھے

 

 

 

 

طریقے ہینڈل کرتی ہیں ، اور حنا پرویز بٹ صحافت میں تو بہت ہی اچھی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اسمبلی کے کام بھی بڑے اچھے طریقے سے کرتی ہیں ،

 

 

وہ جو کام کرنا چاہتی ہیں بڑے اچھے طریقے سے کرتی ہیں اور ان کو کسی کی مدد کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس کام کو بڑے اچھے سے انجام دیتی ہیں ،

 

 

 

یاد رہے اس کے ساتھ ساتھ دوست مزاری سے مولانا فضل الرحمان ، آصف علی زرداری اور شہباز شریف اور اس کے ساتھ ساتھ عارف علوی کے حوالے سے بھی سوالات کیے گئے تھے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 months ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago