اہم خبریں

دوسری شادی کے خواہشمند افراد کو ڈاکٹر عامر لیاقت کا مشورہ! تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، دوسری شادی کے خواہشمند افراد کو ڈاکٹر عامر لیاقت نے اہم مشورہ دےدیا اور ساتھ ہی ساتھ ڈاکٹر عامر لیاقت نے ان لوگوں کو کھری کھری سنا دیں جنہوں نے ان کی شادی پر بہت تنقید کی ہے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ جو لوگ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اللہ سے ڈرے پہلی بیوی سے نہ ڈریں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی ہے کوئی جرم نہیں کیا ہے میری شادی کی خبر پر آسٹریلیا کے جنگل کی طرح آگ ہی لگ گئی ہے میں نے شادی کی ہے حلال رشتے رکھے ہیں کبھی کوئی حرام رشتے نہیں رکھے میری شادی کی خبر پر لوگوں نے افواہیں بدگمانیاں اور حسد سے بھری باتیں کرنا شروع کر دی ہیں اور کچھ کو تو یہ آگ لگ گئی ہے کہ وہ پہلی کے ساتھ دوسری شادی کیسے کریں تو ان کو میرا مشورہ ہے کہ وہ لوگ جو دوسری شادی کے خواہشمند ہیں وہ اللہ سے ڈریں پہلی بیوی سے نہ ڈریں ۔

یاد رہے گزشتہ روز ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ کی کہ انہوں نے تیسری شادی کرلی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنی تیسری شادی کی تصویر بھی اپلوڈ کر دی جس کے بعد یہ بات جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس پر اب ڈاکٹر عامر لیاقت کا ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ لوگ حسد نہ کریں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago