اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے تنقید کے سخت تیر چلاتے ہوئے کہا کہ ” دونوں بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں “۔
تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ سکواڈ میں رکھنا چاہیے تھا اور وہاب ریاض کو لانا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اعظم خان آجاتے ہیں شعیب ملک نہیں آتے، سلیکشن سمجھ نہیں آتی ، ورلڈ کپ ہے پورا زور لگانا چاہیے تھا ، مڈل آرڈر میں شعیب ملک کو ہونا چاہیے تھا ۔
ان کا کہناتھا کہ پی سی بی کا قصور ہے جو مصباح اور وقار کو لایا ۔ میر ے خیال میں مصباح کو پتا تھا کہ رمیز کی موجودگی میں کوچنگ مشکل ہوگی ، مصباح اور وقار کو بھاگنا ہی کہوں گا ، مصباح میدان چھوڑ کر بھاگے ہیں ، اسے ڈر کر بھاگنا کہتے ہیں ،مصباح اور وقار بے نقاب ہو کر بھاگے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…