پاکستان (نیوز اویل)، مشہور کالم نگار ہارون رشید نے میں سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے سے ایک کالم لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ جو شخص دونوں ہاتھوں سے چائے کی پیالی مشکل سے اٹھاتا ہے اس کے ارادے بہت زیادہ خطرناک ہیں،
دونوں ہاتھوں سے جو آدمی چائے کی پیالی مشکل سے اٹھاتا ہے اسکے ارادے کیا ہیں ؟ ہارون الرشید نے قوم کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
