Categories: اہم خبریں

رابعہ روتی ہے کیونکہ ۔۔ رابعہ انعم اور ان کے شوہر نے گھریلو زندگی سے متعلق پہلی بار کیا انکشافات کردیے؟ دیکھئے

پاکستان (نیوز اویل)، رابعہ روتی ہے کیونکہ ۔۔ رابعہ انعم اور ان کے شوہر نے گھریلو زندگی سے متعلق پہلی بار کیا انکشافات کردیے؟ دیکھئے رابیہ انم کا شمار پاکستان کی مشہور نیوز اینکر اور ٹی وی ہوسٹ میں ہوتا ہے ،

 

 

 

رمضان المبارک میں انھوں نے ایک پروگرام ہوسٹ کیا جس میں وہ کافی مرتبہ جذباتی ہو گئیں جس پر ان کے حوالے سے کافی باتیں کی گئیں کہ وہ ریٹنگ کے لئے روتی ہیں ، حال ہی میں رابعہ نے اپنے شوہر کے ساتھ

 

 

 

 

ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان کے جذباتی ہو جانے کے حوالے سے جب سوال کیا گیا تو اس کے شوہر کا کہنا تھا کہ رابعہ قدرتی طور پر ہی ایک جذباتی

 

 

 

 

انسان ہیں اور کسی کے دکھ درد کو بہت زیادہ محسوس کر جاتیں ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ رابعہ نے بتایا کہ اگر ان کو بہت زیادہ غصہ آیا ہو تو اس وقت بھی وہ رونے لگ جاتی ہیں جب ان سے کہا گیا کہ لوگ

 

 

 

 

ان کے حوالے سے غلط باتیں کہتے ہیں اور یہ کہ وہ سب ریٹنگ کے لیے کرتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں وہ تو گھر میں بھی ریٹنگ کے لیے ہی روتی ہیں ( یہ جملہ انہوں نے تنزیہ کہا)

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

13 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago