اہم خبریں

رزق میں فراخی اور عمردراز

پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ہر کوئی بہت زیادہ پریشان ہے اور مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا ہے ، اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو ،

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارک دیکھیں ان کے مطابق رزق میں اضافے کے لئے دوسروں کے ساتھ اچھا رویہ رکھنا ضروری ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کچھ اس طرح سے ہے کہ

 

“جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے “۔ صحیح بخاری 5986

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلہ رحمی کو بہت زیادہ پسند کرتے تھے اور اسی کا حکم دیتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر کوئی ناراض ہو تو اس کو منا لینا چاہیے اور اپنے بہن بھائیوں سے اور رشتے داروں کے ساتھ ناراضگی اچھی بات نہیں ہے ،

 

 

اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم صلہ رحمی کرتے رہیں اور دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں تاکہ اللہ تعالی ہمیں بخش دے اور ہمارے رزق میں اضافہ فرمائے اور ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا کرے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago