اہم خبریں

رزق میں فراوانی کے لئے سورۃ اخلاص کا وظیفہ!

پاکستان (نیوز اویل)، سورۃ اخلاص چند آیات پر مشتمل قرآن پاک کی چھوٹی سی سورت ہے لیکن اس کے بے انتہا فوائد ہیں سورۃ اخلاص اللہ تعالی کی وحدانیت کی گواہی دیتا ہے

 

 

اور یہ بتاتی ہے کہ اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں نہ اس کی کوئی اولاد ہے نہ ہی وہ کسی کی اولاد ہے اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے ۔ سورۃ اخلاص کی فضیلت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ یہ ایک تہائی قرآن ہے ۔ یعنی اگر آپ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھتے ہیں تو اس کا ثواب ایک پورا قرآن پاک پڑھنے کے برابر ملتا ہے۔

 

 

اگر آپ بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہیں اور گھریلو پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو آپ کو سورۃ اخلاص کا یہ وظیفہ کرلینا بہت زیادہ ضروری ہے ۔ سورۃ الناس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے

 

 

اس کے لیے باوضو ہو کر دو رکعت نفل ادا کریں اور ہر رکعت میں سورۃ اخلاص ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں اس طرح سے دونوں رکعت ادا کرنے کے بعد آپ نے گیارہ سجدے کرنے ہیں

 

 

اور اور گیارہ سجدوں میں آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ استغفر اللہ پڑھنا ہے اور گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اللہ تعالی سے سچے دل سے دعا کرنی ہے اور انتہائی عاجزی سے اور اللہ تعالی کے سامنے گڑگڑا کر دعا کرنی ہے اور اپنی حاجت بیان کرنی ہے ۔

 

 

سورۃ اخلاص کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بظاہر تو یہ ایک چھوٹی سی سورت ہے لیکن اس کا ثواب اور اس کے فضائل احد پہاڑ سے بھی بڑے ہیں ۔ سورۃ اخلاص کے مزید فوائد کی بات کریں تو اللہ تعالی اس سورت کو پڑھنے والے کے درجات بلند کرتا ہے اور اس کے رزق میں اضافہ کرتا ہے بہت سی نعمتوں کے دروازے کھول لیتے ہیں اور غضب کے دروازے بند کر دیتا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago