اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جا رہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا ہے سرکہ ایک اسلامی غذا ہے سرکہ انبیاء کو بھی بے حد پسند تھا رسول پاکؐ کی بتائی ہوئی یہ غذا شوگر کولیسٹرول کینسر اور موٹاپے کے لیے بہت مفید ہے۔سزیوں اور پھلوں سے بنایا جانے والا سرکہ اصلی اور مفید ہوتا ہے سیب اور انگور کا سرکہ افضل شمار
رسول اکرم ﷺکا فرمان جس گھر میں یہ چیز ہو وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا

کئے جاتے ہیں سیب یا انگور کے سرکے میں گندم یا جو کی روٹی بھگوکر کھانے سے غیر معمولی توانائی ملتی ہےحضرت جابر بن عبداللہؓ کی روایت ہے کہ رسول پاکؐ نے اپنے گھر میں سالن طلب فرمایا گھر کے لوگوں نے کہا سرکہ کے سوا کچھ نہیں ہے آپؐ نے سرکہ منگوایا اور کھانے لگے اور فرماتے رہے سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے رسول پاکؐ کا فرمان ہے۔ سرکہ کیا ہی عمدہ سالن ہے اے اللہ سرکہ میں برکت عطا کر اسلئے کہ مجھ سے پہلے گمام انبیاء کا سالن تھا اور جس گھر میں سرکہ ہو وہ گھر محتاج نہیں ہوتا سرکہ کے بے شمار فائدے ہیں معدہ کی صفائی کرتا ہے کثیف غذاوْں کو ہضم کرتا ہے بلغم سے آرام پہنچاتا ہے قبض کشاء ہے گرم کر کے کلی کرنے سے دانتوں کا درد ختم ہوتا ہے اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے سیب کے سرکے کا روزانہ رات کو نیم گرم پانی کا استعمال چربی پگھلا دیتا ہے سیب کے سرکے میں تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پرپگھلنے
لگتے ہیں جس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرنے لگتا ہے اورخون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول رہے گی سرکہ کینسر سے بچنے کے لیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے تحقیقات کےمطابق سرکہ کینسر کح سیلز کو ختم کرتا ہے۔ اور دل کی بیماریوں کو کم کرتا ہے عید قربان کے موقع پر سیب یا انگور کا خالص سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال