پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے حال ہی میں سلیم صافی کی ایک ٹویٹ پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے ڈاکٹر شہباز گل نے سلیم صافی کو سب سے جھوٹا انسان قرار دے دیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ سلیم صافی کو تو سچ دور دور سے بھی چھو کر نہیں گزرا اور یہ اتنا جھوٹا انسان ہے۔
رمضان المبارک میں تو شیطان بند ہوتے ہیں لیکن لگتا ہے آپ نے تو وہاں بھی اپنا۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل کا صحافی سلیم صافی کی ٹویٹ پر دلچسپ ردعمل!
