اہم خبریں

رمضان المبارک میں تو شیطان بند ہوتے ہیں لیکن لگتا ہے آپ نے تو وہاں بھی اپنا۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل کا صحافی سلیم صافی کی ٹویٹ پر دلچسپ ردعمل!

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے حال ہی میں سلیم صافی کی ایک ٹویٹ پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے ڈاکٹر شہباز گل نے سلیم صافی کو سب سے جھوٹا انسان قرار دے دیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ سلیم صافی کو تو سچ دور دور سے بھی چھو کر نہیں گزرا اور یہ اتنا جھوٹا انسان ہے۔

 

 

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سلیم صافی ہر جگہ اپنا لفافہ چلاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ سلیم صافی کو سچ دور دور تک چھو کر بھی نہیں گزرا اور انسان میں مبارک مہینے میں تو شیطان بند کر دیے جاتے ہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ نے تو اپنا وہاں پے بھی لفافہ چلا لیا ہے جو ایسے کھلے پڑے ہیں ۔

 

 

یاد رہے ہو تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد سیاست کی گرما گرمی ابھی بھی جاری ہے اور تمام پارٹیاں ایک دوسرے کے خلاف ابھی بھی بات کرنے سے باز نہیں آئیں اور سابق وزیراعظم عمران خان اپنے جلسے کرنے میں مصروف ہیں ہے جن میں وہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ کہ پاکستان کے عوام ان کے ساتھ ہیں جب کے مسلم لیگ نون والے اور باقی اپوزیشن والے یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ عمران خان نے بہت کرپشن کی ہے اور ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے اور یہی بات عمران خان نے نے پہلے گزرے ہوئے حکمرانوں کے حوالے سے کہی تھی ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago