اہم خبریں

رمضان المبارک کی برکت! رمضان میں فالج کے دورے کے امکانات کیوں کم ہو جاتے ہیں! سائنس اور اسلام کی روشنی میں۔۔۔ حیران کن انکشاف مسلمانوں کے لیے باعث فخر۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، رمضان میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں میں فالج کے کیس کم ہو جاتے ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ روزہ رکھنے کی وجہ سے بہت سے لوگ تمباکو نوشی ختم کر دیتے ہیں اور ایک اعتدال میں کھانے سے شوگر اور بلڈ پریشر سے بھی بچ جاتے ہیں اور اس وجہ سے فالج کے خطرہ بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔

آغا خان یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع نے کراچی میں جاری آٹھویں بین الاقوامی ڈائبیٹیز اینڈ رمضان کانفرنس 2022 کے دوسرے روز سائنٹیفک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں فالج کے مریض بہت کم ہوتے ہیں اور اس کی بڑی وجہ ہے کہ لوگ کافی حد تک کھانے پینے میں پرہیز کرتے ہیں ۔

پروفیسر محمد واسع نے کہا کہ رمضان کے روزے رکھنے کے ذہنی اور اعصابی صحت کے لیے فوائد ہیں اور یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ روزے رکھنے سے گھبراہٹ، ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی بیماریوں میں کمی واقع ہوتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بات ثابت ہوئی کہکورونا کی وبا کے نتیجے میں جن لوگوں کی چکھنے کی حس متاثر ہوئی تھی انہیں روزے رکھنے سے فائدہ ہوا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago