لاہور : پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے سکواڈ کا اعلان کل صبح 11 بج کر 15 منٹ پر ہوگا! صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل کیے جانے کی امید –پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ تقریباً حتمی ہوچکی ہے اور کل اس کا باضابطہ اعلان بھی ہوجائے گا –
تفصیلات کے مطابق آج صہیب مقصود نے پی سی بی کے اگلے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے جس میں رمیز راجہ نے صہیب مقصود سے ایک شکوہ کیا ہے –رمیز راجہ نے کہا ” اپ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ فیل ہوتے جارہے ہیں” –
رمیز راجہ نے کہا “مڈل آرڈر میں اپکا پرفارم کرنا ٹیم کے لیے ضروری ہے” –اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ صہیب مقصود پاکستان ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کا حصہ ہونگے –البتہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شعیب ملک ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے –
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…