پاکستان ( نیوز اویل)، رمضان المبارک کے دوران انتقال کر جانے والے فنکار
رمضان المبارک کا مہینہ نہ صرف عبادات اور روحانی تقرب کا وقت ہے، بلکہ یہ کچھ مقبول فنکاروں کے انتقال کا بھی مہینہ رہا ہے۔
روزے کی حالت میں انتقال کر گئے ۔۔ وہ 4 مشہور شخصیات جو رمضان مبارک کے مہینے میں دنیا سے چل بسے

* اداکارہ سنبل شاہد: مشہور پاکستانی اداکارہ سنبل شاہد 23 رمضان 2023 کو کراچی میں اپنے گھر پر انتقال کر گئیں۔ وہ 66 سال کی تھیں اور ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
* نور جہاں: ملکہ ترنم نور جہاں 23 رمضان 2000 کو کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ 73 سال کی تھیں اور ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔