پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بڑے جلسے کی دعوت عوام کو دے دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا جلسہ کبھی کسی نے نہ دیکھا ہوگا ،
حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے شاہ زیب
خانزادہ کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پر وہ کافی زیادہ کنفیوز نظر آئے ان کو یہ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ وہ خود کو کس طرح ثابت کرے کہ وہ ہے تو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں لیکن اسی کے ساتھ ساتھ وہ کس طرح پرانے عمران خان کو جانے دیں ،
اس کے ساتھ ساتھ خان صاحب نے پروگرام میں روزے محشر کا بھی حال بیان کر ڈالا اور وہ سب بیان کرڈالا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اللہ تعالی کیا کرے گا اور باقی اداروں کے ساتھ اللہ کیا معاملہ رکھے گا
اور ساتھ ہی ساتھ یہ کہ جن لوگوں نے انہیں اقتدار سے نکالا ہے ان کے ساتھ کیا کیا ہوگا سب بیان کر ڈالا ، ایک طرف سیاسی مخالفین کو مشرک کہا تو دوسری طرف خود بھی ان کی طرح مشرک ہونے کا ثبوت دے ڈالا ، انہوں نے سیاسی مخالفین کو مشرک اس لیے قرار دیا
کیونکہ سیاسی مخالفین اقتدار میں آنے کے لئے اور اقتدار کی ہوس میں اللہ تعالی کے علاوہ دوسرے لوگوں پر بھروسہ رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ کچھ دیر بعد اپنی ہی یہ بات بھولتے ہوئے خود کے بارے میں بتا ڈالا کہ کس طرح اسٹیبلشمنٹ اور ان کو اقتدار میں لے کر آئی تھی ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…