Categories: اہم خبریں

ریحام خان کی تحریک انصاف کی خوشیاں بدمزہ کرنے کی بھرپور کوششیں۔۔۔ پرویزالہیٰ کے بچپن کے حوالے سے نیا شوشہ چھوڑ دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ریحام خان کی تحریک انصاف کی خوشیاں بدمزہ کرنے کی بھرپور کوششیں۔۔۔ پرویزالہیٰ کے بچپن کے حوالے سے نیا شوشہ چھوڑ دیا !

 

 

 

چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد مخالفین کی اپنے حوالے سے رائے سامنے آئی ہے ہے جس پر ان کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے اور کچھ لوگوں نے وزیر اعلی پنجاب ماننے کے حق میں ہی نہیں ہیں ، جب کے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور ق لیگ کے کارکن خوشیاں منا رہے ہیں ،

 

 

 

چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان میں نے حال ہی میں ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگیوں کی خوشیوں

 

 

 

 

کو بد مزہ کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے ، انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک پارٹی کے سربراہ کے خط پر پچیس اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی گئی ہے اور دوسری طرف دوسری پارٹی کے سربراہ کے خط پر

 

 

 

اعتراض اٹھایا جا رہا ہے ، ساتھ ساتھ انھوں نے لکھا کہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی بنے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس طرح سے خوش ہو رہی ہے جیسے چودھری پرویزالٰہی بچپن سے ہی ان کے نظریاتی کارکن رہے ہو ں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago