اہم خبریں

ریمبو ،ریمبو ، جان ریمبو۔۔!! پاکستانی ڈرامہ سیریل سے شہرت کی بُلندیوں کو پہنچنے والے اداکار انتقال کر گئے

ریمبو ،ریمبو ، جان ریمبو۔۔!! پاکستانی ڈرامہ سیریل سے شہرت کی بُلندیوں کو پہنچنے والے اداکار انتقال کر گئےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج سے کافی عرصہ قبل پاکستان میں ایک ڈرامہ سیریل بہت مشہور ہوا تھا اس ڈرامہ سیریل کا نامگیٹ ہاؤس تھا پاکستانی عوام یہ ڈرامہ بہت خوشی سے دیکھتی رہی ہے اس ڈرامے کی شہرت کی وجہ اس کے ڈائیلاگ تھے جس سے ناظرین بہت لطف اندوز ہوتے تھے۔

پاکستان کے نامور اداکار طارق ملک انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہیں اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہونے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد آجافسردہ ہو گئی ہے۔ طارق ملک نے پی ٹی وی کے مشہور ڈارمہ “گیسٹ ہاؤس” جس میں انکا نام مراد اور مشہور ڈائیلاگ (ٹپ) ٹپ تھا سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی مشہور ڈراموں میں کام کیا جبکہ ہر موقع پران کے کام کو پسند کیا گیا ہے۔

طارق ملک نے ریڈیو پاکستان سے مشہور زمانہ پوٹھوہاری پروگرام جمہور نی واز کہ بابا میں بھی کام کیا۔ طارق ملک نے اس وقت اداکاری شروع کی تھی جب صرف ایک ٹی وی چینل پی ٹی وی ہوا کرتا تھا۔اس دور میں کام اسی کو ملتا تھا جس میں کوئی نہ کوئی ہنر موجود ہوتا تھا۔ تا ہم انہوں نے اس دور میں اپنیاداکاری سے پورے پاکستان کا دل جیتا جب ان کےمقابلے میں دیگر بڑے نام بھی موجود تھے۔

خیال رہے کہ آج کل کورونا کی وجہ سے لوگوں میں خوف پایا جا رہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اس کی لپیٹ میں آ کر جاں بحق ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ طارق ملک نے پی ٹی وی کے مشہور ڈارمہ “گیسٹ ہاؤس” جس میں انکا نام مراد اور مشہور ڈائیلاگ ٹپ تھا سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا تھا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago