پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کیا جس کے اندر انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کو
آڑے ہاتھوں لیا ، ان کا کہنا تھا کہ یہ چاروں چوروں نے ایک کمرے میں بیٹھ کر میرے خلاف سازش کی اور مجھے نااہل کرنے کی بھرپور کوشش کی ،
انہوں نے کہا کہ زرداری نوٹ دیکھ لے تو اس کی
مونچھیں اوپر نیچے جانا شروع ہو جاتی ہیں اور مریم نواز اس کو دیکھ لیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کی کوئی جائیداد ہی نہیں ہے ، عمران خان نے مزید کہا کہ ان کے خلاف توشہ خانہ کے جھوٹے کیس چلائے جا
رہے ہیں اور ان کو فارن فنڈنگ کیس میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے جب کہ کوئی نواز شریف اور زرداری سے بھی توشہ خانہ کے تحائف کے حوالے سے سوالات کریں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو
جائے گا اور ان کی تمام دو نمبریاں سامنے آجائیں گی ، اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے اور ان کو اس مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور ہر طرح سے ان کی مدد کریں گے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…