اہم خبریں

سابق بھارتی کپتان دھونی کا حارث رؤف کے لیے تحفہ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے حارث رؤف کو اپنی سات نمبر کی شرٹ گفٹ کر دی جس پر حارث رؤف نے دھونی کے ساتھ ساتھ رسل رادھا کرشنن کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی سپورٹ پہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ایم ایس دھونی نے حارث رؤف کو اپنی 7 نمبر کی شرٹ گفٹ کر دی اس پر حارث۔ رؤف نے سوشل میڈیا پر اس شرٹ کی تصویر اپلوڈ کی اور ساتھ ہی ساتھ دھونی کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ دھونی نے اپنی اس جرسی پر سائن کر کے اسے تحفے کے طور پر دیا۔ حارث رؤف نے کہا لیجنڈ اور مسٹر کول ایم ایس دھونی نے مجھے یہ جرسی تحفے میں دی ہے ۔

حارث رؤف پاکستان کے وائیٹ بال کھلاڑی ہیں اور رائیٹ آرم پیسر ہیں انہوں نے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ کا آغاز 2018 میں کیا اور باقاعدہ او ڈی آئ کرکٹ کا آغاز 2020 میں کیا تھا ان کا پہلا ٹی ٹونٹی بنگلہ دیش کے خلاف تھا جبکہ ان کا پہلا او ڈی آ ئی زمبابوے کے خلاف تھا ۔ یہاں قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ حارث رؤف پاکستانی ٹیم کے بہترین باؤلر ہیں اور انہوں نے اب تک 34 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 41 وکٹیں حاصل کیں ہیں اور 8 او ڈی آئز میں انہوں نے 14 وکٹیں حاصل کیں ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 month ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago