اہم خبریں

سابق وزیراعظم عمران خان کی “گدھے” سے متعلق دی گئی مثال سوشل میڈیا پر وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان آج کل سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ ایکٹو نظر آرہے ہیں اور اس کے علاوہ ان کے جلسے میں جاری ہے ۔

 

 

حال ہی میں عمران خان نے پوڈ کاسٹ میں بہت کھل کر سیاسی حوالے سے بات چیت کی گئی اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 

 

 

پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے ایک طنزیہ مثال دے ڈالی جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے۔ انہوں نے اپنے برطانیہ کے دورے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا

 

 

کہ جب میں برطانیہ گیا تو میرا بہت اچھے طریقے سے استقبال کیا گیا اور لیکن میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ برطانیہ میرا ملک ہے بلکہ میں نے ہمیشہ پاکستان کو ہی اپنا ملک اور سب کچھ مانا ہے کیوں کہتا ہے میں کچھ بھی کر لوں میں کبھی بھی انگریز بن ہی نہیں سکتا

 

 

جس طرح گدھے کے اوپر لکیر کھینچ کر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ اب زیبرا بن گیا ہے ۔ یہ ویڈیو عمران خان کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بہتر ہوگئی ہے اور لوگوں نے اس مثال کو بہت زیادہ پسند بھی کیا ہے ۔

 

 

یاد رہے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں پوڈ کاسٹ سے بات چیت کی اور ایسا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی دفعہ ہوا ہے اور کچھ کو کے دوران سابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اور آنے والی سیاسی صورتحال کے حوالے سے کھل کر بیان دیے ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago