پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین نے سرکاری کاروباری اداروں سے متعلق بہت اچھا پلان بھی عمران خان صاحب کو دیا اور اس کے علاوہ بھی مخلصانہ مشورے دیے لیکن حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا اور یہ حکومت کی ناکامی کی بہت بڑی وجہ بھی ہے ۔
ساتھ ہی ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنی ہی حکومت کی ناکامیوں کی مزید وجوہات بھی بتا دی ہیں ۔
شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تو اس وقت کوئی معاشی پلان نہیں تھا اور یہی چیز حکومت کی ناکامیوں کی بڑی وجہ ہے اور معاشی پلان بناتے بناتے بہت وقت لگ گیا اور بہت سی باتوں پر حکومت کے اپنے ہی ارکان کے ساتھ کلیشز رہے اور ایک ہی بات پر اکثر ہامی نہ بھر نا بھی شاید سابقہ حکومت کی ایک بہت بڑی غلطی ان کے لیے ثابت ہوئی ہے اور حکومت کو ابھی سمجھنے اور سنبھلنے کے لیے بہت سا وقت درکار تھا جو کہ شاید ان کو نہیں مل سکا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…