Categories: اہم خبریں

ساتھ نبھانےکا وعدہ۔۔۔ شوہر نے بیوی کے ساتھ کیا ہوا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ انوکھے انداز میں پورا کر دیا ، ہر کوئی حیران رہ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر اور کچھ تصاویر بہت زیادہ ہیں جس میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے ساتھ ہمیشہ اس کا ساتھ نبھانے کا وعدہ پورا کرتے ہوئے انوکھا ہی کام کر دیکھایا

 

 

 

جس کے بعد پورے سوشل میڈیا پر اس کی دھوم مچ گئی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی اپنی بیوی کے ساتھ ہمیشہ اسی طرح سے نبھائیں تو جانیے اس نے ایسا کیا کر دیا ،

 

 

فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک شخص جس کا نام ریمنڈ ہے اس نے اپنی اہلیہ جس کا نام جونے ہے اس سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ہمیشہ جہاں پر بھی جائے گا اسے ساتھ لے کر جائے ، حال ہی میں ریمنڈ اور جو نے نے

 

 

 

چھٹیاں منانے کا پروگرام بنایا تھا ، جونے ایک ماڈل ہے اور اسے اچانک سے ایک کام آن پڑا تھا اور اس کی ہی وجہ سے وہ چھٹیوں پر نہیں جا سکی تھی اور اس کے شوہر کو اکیلے جانا پڑا ، تو ریمنڈ نے اپنی اہلیہ کی

 

 

 

تصویر والا ایک تکیہ لیا اور اسے لے کر وہ سیر پر نکل گیا اور ہر جگہ پہ اس نے اس تکیے کے ساتھ سیلفیاں لیں اور اُنہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اس کی یہ پوسٹ وائرل کو گئیں ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

20 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago