Categories: اہم خبریں

سانس کی تکلیف ہو یا پھر بالوں کے مسائل بڑی الائچی سے کریں ،تما م مسائل کاہمیشہ کیلئے خاتمہ

پاکستان (نیوز اویل)، سانس کی تکلیف ہو یا پھر بالوں کے مسائل بڑی الائچی سے کریں ،تما م مسائل کاہمیشہ کیلئے خاتمہ،

 

 

 

گرم مصالحہ جات تو ہر گھر میں صدیوں سے استعمال ہوتے آ رہے ہیں اور زمانہ قدیم سے اب تک بھی ان کو اکثر دوائیوں میں یوز کیا جاتا ہے جن کے بے شمار

 

 

 

 

فائدے ہوتے ہیں آج ہم آپ کو گرم مصالحہ موجود بڑی الائچی کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے جو کہ یقینا آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ،

 

 

 

یہ ایک خوشبودار بیج ہوتا ہے جس کو کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، ہم آپ کو اس کے چند ایک دوسرے فائدے بتائیں گے ،۔

 

 

 

1: بڑی الائچی کا تیل اگر مالش کیا جائے تو یہ ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے ،
2 : یہ آپ کے ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور اس کے دانے چبانے سے بھوک جلدی لگتی ہے اور پیٹ سہی رہتا ہے ،

 

 

 

 

3 : جن لوگوں کو سانس کی تکلیف رہتی ہے ان کو چاہئیے کہ بڑی الائچی کا استعمال کریں اور اس کے دانوں کو چبائیں ،
4 : نزلہ زکام میں ان کا قہوہ راحت دیتا ہے ،

 

 

 

5: یہ مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے اور منہ کی بدبو کو بھی ختم کرتا ہے ،
6: اس کا تیل دماغی تھکان کو دور کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago