Categories: اہم خبریں

سا نپ اور مور کو جنت سے کیوں نکا لا؟ یہ وجہ جا ننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے!

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے اماں حوا اور حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر بھیج دیا اور شیطان کو جنت سے نکالا کیوں کے اس نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی تھی ،

 

 

 

لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کو نہیں پتا کہ سانپ اور مور کو جنت سے نکالا گیا تھا اور اس حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ سانپ اور مور اور کی طرح کے خوبصورت جانور جنت میں اور نہیں تھے یہ بہت ہی خوبصورت ہے اور سانپ کی خوبصورت ٹانگیں بھی ہوا کرتی تھی ،

 

 

 

اس حوالے سے جو واقعہ بیان کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ ابلیس نے سانپ کے اندر جا کر اماں حوا اور حضرت آدم علیہ السلام کو پھل کھانے پر مجبور کیا تھا اور اس

 

 

 

 

طرح سانپ نے بھی اللہ تعالی کی نافرمانی کی تھی جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے اس کو ٹانگوں سے محروم کردیا اس سے کہا کہ جاؤ کہ خاک تمہارا مقدر ہے اور تم پیٹ کے بل چلو گے ،

 

 

 

اس کے علاوہ اس حوالے سے جو واقعہ بیان کیا جاتا ہے اس میں یہ کہا جاتا ہے کہ مور نے ابلیس کو درخت کا راستہ بتایا تھا اور درخت کے بارے میں بتایا تھا ، اس لیے سانپ اور مور کو جنت سے نکال دیا گیا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago