پاکستان (نیوز اویل)، سبحان اللہ ! بیٹے نے ماں کی مامتا کا حق ادا کر دیا۔۔۔ جانیے ایسا کام کر ڈالا کہ ماں کا سر فخر سے بلند ہو گیا!
حال ہی میں ایک وڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں بیٹے نے ماں کے لیے ایسا کام کر دکھایا ہے کہ ہر کوئی اش اش کرنے لگا ، اس نے صحیح معنوں میں بیٹا ہونے کا حق ادا کر دیا اور ہر کوئی اس پر فخر کرنا شروع ہو گیا ہے ،
آج کل رمضان مبارک مہینہ چل رہا ہے اور رمضان مبارک مہینے میں بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں اگر یہ کہا جائے کہ سب سے زیادہ رش عمرہ کیلئے رمضان المبارک
میں ہوتا ہے تو یہ بالکل ٹھیک بات ہے ، سوشل میڈیا پر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بیٹے اپنی والدہ کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے اور خانہ کعبہ کا طواف کر رہا ہے ہے یعنی وہ اپنی والدہ کو کندھوں پر
اٹھا کر عمرہ کروا رہا ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی والدہ انتہائی ضعیف ہیں ، اور اس بزرگ خاتون کے چہرے پر خوشی آیاں تھی اللہ تعالی ہر کسی کو ایسی اولاد سے نوازے آمین
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…