پاکستان (نیوز اویل)، روزنامہ جنگ میں حال ہی میں مرتضیٰ علی نے ایک خبر شائع کی ہے اور اس خبر کے مطابق براڈ شیٹ کے سی ای او اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے معافی مانگ لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاوے موسوی کا کہنا تھا کہ کہ وہ کی اپنی کئی سال کی حرکتوں پر شرمندہ ہیں اور نواز شریف پر لگائے گئے الزامات سے بھی دستبردار ہوتے ہیں روزنامہ جنگ میں یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ کاوے موسوی نے وزیراعظم عمران خان سے مافی مانگ لی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے نوازشریف پر ہونے والی کارروائیوں پر سخت شرمندہ ہیں اور اتنی کاروائی کے بعد اور سب تحقیقات کر کے بھی ایک روپے کی بھی کرپشن نواز شریف پر ثابت نہیں ہوسکی۔
ان کا کہنا تھا کہ کئی برسوں کی تحقیقات کے بعد بھی یہ ثابت نہیں کر سکے کہ نواز شریف صاحب نے ایک روپے کی بھی کرپشن کی ہو انہوں نے کہا کہ ہم نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الزامات اکٹھے کئے اور ان پر الزامات لگائے جس پر ہم بہت شرمندہ ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…