اہم خبریں

سرپرائز دینے کی دھمکیاں دینے والے عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔سلیم صافی ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سلیم صافی نے آج ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا سلیکٹڈ وزیراعظم کے لیے سرپرائز ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی جو کہ یہ کہہ رہی ہیں کہ 27 مارچ کو جلسے میں وہ سرپرائز دیں گے ان کو 27 مارچ سے پہلے ہی روزانہ سرپرائز ملے گا ان کا کہنا تھا کہ ان کو اس سے پہلے تین دنوں میں ایسے ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ اس کے بعد وہ کوئی سرپرائز دینے کے قابل نہیں رہیں گے ۔

سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان ہو روزانہ سرپرائز دینے کی نوید سنا دی یاد رہے سلیم صافی حکومت کے سخت خلاف ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو ہوتے ہیں اور حکومت کے خلاف اکثروبیشتر تنقید کرتے رہتے ہیں ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 23 مارچ کے موقع پر بھی سلیم صافی نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سب کو ‏یوم پاکستان مبارک ہو ، سیلیکٹڈ وزیراعظم نیازی صاحب کو بھی ان کے اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو انشااللہ مہنگائی کے شکار غریب عوام جلد سونامی کی تباہ کاریوں سے نجات پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیں گے ۔ ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago