سرکاری ملازمینمٹھائیاں بانٹیں آخر حکومت نے ان کی سن لی – بریکنگ نیوز
سرکاری ملازمین بھنگڑے ڈالیں، آخر کار اللہ نے سن لی، وہ اعلان ہوگیا جس کا برسوں سے انتظار تھا

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کو خوش خبری سناتے ہوئے جی پی فنڈ پر10 فیصد ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ سرکاریملازمین کے جی پی فنڈ پر لگایا گیا 10 فیصد ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ، سرکاری ملازمین کے
میڈیکل بلز، ڈیری مصنوعات اور نابینا افراد کے لیے خصوصی موبائل پر ٹیکس واپس لے لیا ہے اس کے علاوہ ایک ہزارسی سی تک گاڑیوں پر ٹیکس کی بھی چھوٹ دے دی گئی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ سیشن کو سمیٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم رواں سال ریونیو کا ہدف مکمل کریں گے اور ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے ، فوڈ آئٹمز پر ٹیکس