پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک ہے اور آئی ایم ایف کے سامنے یہ درخواست رکھی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔
سرکاری ملازمین کی سُنی گئی: وزیرخزانہ نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی
