اہم خبریں

سعودی حکومت نے حج زائرین کی تعداد محدود کر دی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ، سعودی عرب نے اعلان کیا کہ وہ مملکت میں مقیم 60،000 باشندوں کو سالانہ حج کرنے کی اجازت دے گا۔

 

سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق ، وزارت حج نے کہا کہ اس سال حج کی سہولت “شہریوں اور ریاست کے باشندوں کے لئے کھلی رہے گی ، جو 60،000 عازمین تک محدود ہے”۔

 

 

حج ادا کرنے کے خواہشمند افراد کو دائمی بیماریوں سے پاک ہونا چاہئے اور انہیں ویکسین لگانی چاہیے ”اور اس کی عمر 18 سے 65 سال کے درمیان ہے۔

 

سعودی حکومت نے پاکستان سے جانے والے عازمین حج کے لئے بھی کچھ ہدایات جاری کی تھیں۔ جن میں سے سب سے اہم یہ تھی کہ ان تمام حجاج کو امریکی کمپنی فائزر کی مہیا کردہ ویکسین لگائی جائے۔ جبکہ پاکستان میں کرونا ویکسین کی زیادہ تر مقدار چین سے منگوائی گئی ہے۔

 

 

وزیراعظم عمران خان نے بذات خود سعودی حکام سے اس معاملے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کا حوالہ دیا جس کے تحت چین کی دو کمپنیوں کو سرٹیفکیٹ جاری ہو گیا ہے۔ جس کے تحت یہ ویکسین بھی مستند اداروں کی دوائیوں میں شمار ہوتی ہے۔

 

 

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

17 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago