اہم خبریں

سعودی عرب میں 2 لاکھ سے زائد نوکریاں۔۔۔ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!

پاکستان (نیوز اویل)، سودی عرب میں دو لاکھ سے زائد نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے کیوں کہ ملکی حالات کی وجہ سے سے بہت سے لوگ بے روزگار ہیں ۔

سعودی عرب میں بہت سے پاکستانی نوکریاں کرتے ہیں سعودی عرب میں دو لاکھ سے زائد ڈرائیورز درکار ہیں اور خواہش مند افراد کے لیے سعودی عرب جانے کا ایک نادر موقع ہے ۔

پاکستان میں نوکریوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے بہت سے لوگ بے روزگار ہیں اور بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں ان لوگوں کے لئے لیے سعودی عرب جانے کا سنہری موقع ہے۔ پچھلے دو سالوں میں کرونا کی وجہ سے بہت سے لوگ سعودی عرب سے نوکریاں چھوڑ کر واپس آ گئے تھے تھے اب سعودی عرب میں کرونا کے حالات بہتر ہونے پر سعودی عرب ڈرائیورز کی نوکریاں دستیاب ہیں۔

ڈرائیور کے علاوہ گھر کے کام کاج اور اور بہت مین کی نوکریاں بھی موجود ہیں اس کے علاوہ درزیوں پہرے داروں اور گھر کے باغات کے لئے مالیوں کی بھی ضرورت ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago