پاکستان (نیوز اویل)، سلاد کھانا تو سب ہی پسند کرتے ہیں۔۔ لیکن کیا رات کے وقت کھیرا کھانا فائدہ مند ہے؟
۔
ایسی سبزیاں جو سلاد کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں ان کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ عام طور پر ان میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جو جسم سے ڈی ہائڈریشن کو ختم کرتی ہے اور طبیعت پر فرحت انگی اثرات مرتب کرتی ہے۔
کھیرا بھی ایسی ہی سبزی ہے جسے سلاد کا لازمی جزو تصور کیا جاتا ہے۔ عام طور پر کھیرے کے بغیر سلاد مکمل ہی نہیں سمجھا جاتا۔ کھیرا غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے اور اس میں وافر مقدار میں پانی موجود ہوتا ہے۔
اسے کچا کھایا جاتا ہے اور عام طور پر اسے خالی پیٹ کھانا کھانا بہتر سمجھا جاتا ہے۔ جو لوگ وزن کم کرنے کی تگ و دو میں ہوں یا ڈائٹ کر رہے ہوں وہ کثرت سے کھیرے کا استعمال کرتے ہیں۔
کھیرے سے جسم میں گرمی نہیں ہوتی اور جسم کے پانی کی کمی پوری ہوتی رہتی ہے۔ کچھ لوگ ناشتے میں خالی پیٹ بھی کھیرا کھاتے ہیں۔ یہ وٹامن، کوپر، پوٹاشیم، اینٹی آکسیڈنٹس اور میگنیشیم سے بھرپور ہوتا ہے۔
یوں تو کھیرا کھانا ہر طرح سے فائدہ مند ہے لیکن رات کے وقت اسے کھانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ یہ ہضم ہونے میں وقت لیتا ہے اور اس کو کھانے کے فوراً بعد سو جائیں تو ہاضمے کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس سے پیٹ میں گیس بنتی ہے اور نیند میں خلل آتا ہے۔
عام طور پر جو بھی سبزیاں سلاد میں استعمال ہوتی ہیں رات کے وقت ان کو نہیں کھایا جاتا کیونکہ ان میں آئرن موجود ہوتا ہے جو بھاری پن کا احساس پیدا کرتا ہے۔ اس لئے ان کو دن کے وقت کھانے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…