اہم خبریں

سلمان خان دبئی میں ایک بیوی کے شوہر اور 17سالہ بیٹی کے

سلمان خان دبئی میں ایک بیوی کے شوہر اور 17سالہ بیٹی کےوالد نکل آئے بالی ووڈ سے ایسی خبر جس نے پورے بھارت میں تہلکہ مچا دیا.

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپرسٹار سلمان خان پر دبئی میں ایک بیوی اور بیٹی کو چھپا کر رکھنےکا الزام عائد ہوچکا ہے۔

ایک ٹی وی شو کے دوران سلمان خان کے کزن اور مشہور بالی ووڈ سٹار اربازخان نے سلمان خان کو ایک سوشل میڈیا صارف کے لگائے گئے الزام کے بارے میں بتایا جس نے سلما ن کو للکار کر کہا کہاں چھپا بیٹھا ہے ڈرپوک ، بھارت میںسب جانتے ہیں کہ تم دبئی میں اپنی بیوی نور اور 17 سالہ بیٹی کے ساتھ ہو، بھارت کے لوگوں کو کب تک بیوقوف بناؤ گے؟

اداکار خود سے متعلق اس قسم کے تبصرے کو سنتے ہی پہلے تو چونکے اور پوچھا کیا یہ میرے بارے میں باتہورہی ہے؟ ارباز خان کے یقین دلانے پر سلمان خان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب بکواس ہے، مجھے نہیں معلوم یہ بات کس کے بارے میں کی جارہی ہے۔

سلمان خان نے کہا کہ میری کوئی بیوی نہیں ہے، میں سال کی عمر سے گلیکسی اپارٹمنٹ میں رہ رہا ہوں، سارا بھارت جانتا ہے کہ میں کہاں رہتا ہوں، مجھے کسی قسم کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago