اسلام آباد: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ کا انکے شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ عید پر ’رادھے‘ کو ریلیز کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن اگر یہ لاک ڈائون جاری رہا تو ہوسکتا ہے فلم اگلے سال عید پر ریلیز ہو۔ جب کہ سلمان خان جنہوں نے اب اپنی شادی پر بات کرنے سے اجتناب بھی برتنا شروع کر دیا ہے۔
سلمان خان نے شادی کے لیے بیٹی کا ہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے انکار کردیا۔
