اہم خبریں

سلیم صافی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بڑا چیلنج دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، معروف صحافی سلیم صافی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کو اس بار وارن کر رہے ہیں

 

 

 

کہ اس بار وہ چپ نہیں بیٹھیں گے ، اور اگر عمران خان اور بشری بی بی نے اپنے کرائے کے لوگوں سے میری کردار کشی کروانا بند نہ کی تو میں عمران خان اور بشری بی بی اور پورے مانیکا خاندان کے بارے میں جو ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان سب کو سوشل میڈیا پر وائرل کر دوں گا ،

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کی فیملی جانتے ہیں کہ میرے پاس ان کے بارے میں ثبوت ہیں لیکن میں اس لئے چپ تھا کیونکہ میں اپنی پختون روایات کو توڑ نہیں سکتا لیکن اس بار جس طرح سے

 

 

 

حج کے دوران میری کردار کشی کی گئی ہے اور حج کے تقدس کا بھی ذرا سا خیال نہیں کیا گیا ان سب باتوں نے میرے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا ہے میں اب مزید چپ نہیں بیٹھوں گا ، میں عمران خان اور ان کی اہلیہ

 

 

 

کو چار دن کی مہلت دیتا ہوں کہ وہ چار دن کے اندر اپنے کرائے کے ان لوگوں کو منا کر لیں ورنہ میں سارے راز فاش کر دوں گا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

18 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago