اہم خبریں

سلیکٹرز نے کپتان کو ڈراپ کرنے کا سوچ لیا، کپتان کی الٹی گنتی شروع۔۔۔ پی ٹی آئی کی صفوں میں ہلچل شروع ہوگئی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، سلیکٹرز نے کپتان کو ڈراپ کرنے کا سوچ لیا اور کپتان کی الٹی گنتی شروع ہو ہوگئی ہے ۔

کالم نگار اقدس ملک کا کہنا ہے کہ کپتان کو ملک سنبھالنا بھی نہیں آیا نہ ہی وہ اپنی حکومت میں آنے کے بعد کوئی خاطر خواہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کر سکیں ہیں اور وہ اقتدار کو سمبھال نہیں ۔سکے جس کی وجہ سے ملکی حالات بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ کپتان کو وقتی کامیابی کو 2018 میں مل گئی تھی لیکن وہ کوئی کام نہیں کر وا سکے اور اب ان کو اقتدار میں لانے والے ہیں شرمندہ ہیں اور ان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ۔ سلیکٹرز کپتان کو غیر معمولی سپورٹ دیتے تھے جو کہ ان نے کچھ ماہ پہلے دینا بند کر دی ہے اور اب کپتان کافی گھبرائے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اب سلیکٹر نے سینئر کھلاڑیوں سے اپنے تعلقات بہتر بنانا شروع کر دیے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اب ان کو ان سے ہی فائدے حاصل ہو سکتے ہیں اور وہ کسی بھی حکومت کے ساتھ چل سکیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago