سکھر: سندھ کے کنارے دریائی علاقے کے جنگل میں ڈاکوؤں کے گروہوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع کرنے کے لئے بالائی سندھ کے چار اضلاع کے ایس ایس پیز نے کچا کے علاقے میں اپنے بیس کیمپ لگائے ہیں۔
سندھ کے چار اضلاع کے ایس ایس پیز نے کچا کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کے لیے بیس کیمپ لگا لیے۔
