کراچی: محکمہ بلدیات کے سیکریٹری نے سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ صوبائی کابینہ نے شہر کے 14 بڑے اور 514 چھوٹے آبی نالوں کی صفائی ستھرائی کے کاموں کو انجام دینے کی اجازت دے دی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صوبائی کابینہ نے محکمہ بلدیات کو نالوں کی صفائی کی اجازت دے دی۔
