عمران عباس نے اپنی چوتھی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
سوشل میڈیا بلاگرز نے عمران عباس کی چار شادیاں کروا دیں۔

معروف پاکستانی ٹی وی اور فلمی اداکار عمران عباس ایک بار پھر سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا نشانہ بنے ہیں۔ حال ہی میں خدا اور محبت کے اداکار کی ساتھی اداکارہ ارووا حسین سے شادی کی جعلی خبریں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔