وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے “ریاست کے کچھ اہلکاروں” کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے انہیں “بے بنیاد” اور “گمراہ کن” قرار دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
