پاکستان (نیوز اویل)، انڈیا کی ایک ریاست کے ایک گورنمنٹ سکول میں عجیب و غریب واقعات رونما ہوئے جس میں کچھ ایسا ہوا کہ کچھ بچیوں نے اور بچوں نے چیخنا چلانا شروع کر دیا ،
سکول میں بد روحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ؟ حیران کن واقعات سامنے آنے لگے۔۔۔ والدین خوفزدہ!
