Categories: اہم خبریں

سکول میں بد روحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ؟ حیران کن واقعات سامنے آنے لگے۔۔۔ والدین خوفزدہ!

پاکستان (نیوز اویل)، انڈیا کی ایک ریاست کے ایک گورنمنٹ سکول میں عجیب و غریب واقعات رونما ہوئے جس میں کچھ ایسا ہوا کہ کچھ بچیوں نے اور بچوں نے چیخنا چلانا شروع کر دیا ،

 

 

 

اسکول میں تین اساتذہ موجود ہیں لیکن جس دن یہ واقعہ رونما ہوا اس دن صرف ایک استاد موجود تھا جب یہ بچیاں چیخ و پکار کرنے لگی تو گاؤں کے لوگ بھی اکٹھے ہو گئے گاؤں کے لوگوں نے کہا کہ یہ

 

 

 

بدروحوں کے آثار ہیں ہے اس لیے کچھ لوگ تو ان کے سر پر چاول وارنے لگے تاکہ وہ بد روحیں بھاگ جائیں آئی لیکن کچھ لوگوں نے عقل مندی کا کام کیا اور ڈاکٹرز کی ایک ٹیم کو لے آئے ڈاکٹرز کی اس ٹیم میں

 

 

 

جب بچوں کا معائنہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کو کسی قسم کا عصابی تناو ہے لیکن یہ تمام بچوں میں نہیں تھا یہ آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ میں تھا،

 

 

 

ڈاکٹرز نے انکشاف کیا کہ اس کو شاید کوئی عصابی تناو ہے یا یہ شدید صدمے میں ہیں جس کی وجہ سے یہ اس طرح کی حرکتیں کر رہی ہیں اور باقی بچوں کا اس طرح کرنا شاید بس اس کو فالو کرنا ہے ، بہرحال ڈاکٹر

 

 

 

نے بچوں کا صحیح طریقے سے معائنہ کیا اور اس بچی کو بھی ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے تاکہ اس کو ایسا کرنے کی سہی وجوہات کو معلوم کیا جا سکے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago