اسلحہ بردار حملہ کرنے والوں نے پولیس اہلکار کو ق، ت، ل کرکے اسکول سے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغ، و، ا کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مس، ل، ح افراد نے اسکول پر ح، ملہ کیا ہے۔ اسکول کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ح، م، لہ کرنے والوںکو روکنے کی کوشش میں فائ، رنگ سےہ ل ا ک ہوگیا۔
پولیس اہلکار کی ہ ل ا ک ت کے بعد وہ اسکول میں داخل ہوگئے۔ مس، ل، ح افراد نے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغ، و، ا کرلیا اس دوران مزاحمت پر ایک طالبہ کو گول، ی، م، ا، ر کر اسکول میں ہی چھوڑ گئے۔ح، ملے میں محفوظ رہنے والے ایک استاد نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ زخمی طالبہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ چند ماہ سے جاری طلبا کو اغ، و، ا کرنے کی وجہ بھاری ت، او، ان کا ملنا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے اسکول کے قریبی جنگلات میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔تاحال کسی گروپ نے اسکول طالبات کے اغ، و، ا کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی نے تاوان مانگا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…