پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار انصار عباسی نے اپنے کالم میں یہ انکشاف کیا ہے کہ سیاستدان پھر سے بیوقوف بن رہے ہیں اور استعمال ہو رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپوزیشن کے ایک رہنما سے بات چیت کی جس پر مجھے پتہ چلا کہ کسی کو بھی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کچھ ٹھیک سے پتا نہیں ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وزیراعظم عمران خان پولیٹیکل انجینئرنگ کے ذریعے اقتدار میں آئے تھے اور اپوزیشن کو اقتدار سے ہٹانا چاہتی ہے اور حکومت بچنے کے لئے اور پوزیشن حکومت کو نکالنے کے لئے سہارے لے رہی ہے۔ ہماری قومی اسی لیے ترقی نہیں کر سکی کہ ہم دوسروں کی باتوں میں آجاتے ہیں ہمارا اپنا کوئی نظریہ نہیں ہے اگر عمران خان غلط طریقے سے حکومت میں آیا ہے تو اپوزیشن کو یہ چاہیے کہ وہ ٹھیک طریقے سے ان کو حکومت سے نکالے لیکن وہ بھی غلط طریقے استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یا نہیں یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا سیاسی کیریئر ختم ہونے والا ہے مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی آپس میں ملاقاتیں کررہی ہیں جس میں مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے صحیح کھیل کا علم پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کو ہی ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…