پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ جو کہ سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں ناکامی کے بعد اپنا لہجہ ہی بدل ڈالا ہے اور اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔
“سیاست میں تلخی آتی لیکن ہم سب ہیں پاکستانی اور۔۔۔۔۔۔۔” پنجاب میں شکست کے بعد حنا پرویز بٹ کا لہجہ ہی بدل گیا! کیا کچھ کہہ گئیں
