اہم خبریں

“سیاست میں تلخی آتی لیکن ہم سب ہیں پاکستانی اور۔۔۔۔۔۔۔” پنجاب میں شکست کے بعد حنا پرویز بٹ کا لہجہ ہی بدل گیا! کیا کچھ کہہ گئیں

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ جو کہ سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں ناکامی کے بعد اپنا لہجہ ہی بدل ڈالا ہے اور اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔

 

 

 

ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ” ہم سب پاکستانی ہیں اور سیاست میں بھی احترام کو قائم رکھنا چاہیے ، اور ایک دوسرے کو سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے ”

 

 

 

اور اس کے ساتھ ساتھ حنا پرویز بٹ نے ایک اور ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف کو ان کی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ :

 

 

 

” میں پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں اور ان کے تمام رہنماؤں کو ان کی ضمنی انتخابات میں نمایاں جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور ہار اور جیت تو زندگی کا حصہ ہوتا ہے اور مسلم لیگ نون کے لیگی کارکنوں اور قیادت کو بالکل بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ، انشاءاللہ شیر باؤنس بیک کرے گا ، شیر انشاءاللہ جلد اک واری فیر ”

 

 

 

یاد رہے گزشتہ روز ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون نے 20 میں سے 4 نشستیں حاصل کیں اور پی ٹی آئی نے 20 میں سے 15 نشستوں پر بڑی کامیابی حاصل کی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

13 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago